Translate

Sunday, April 21, 2019

ہیئری_فروگ_فش "🌊

ذرا سوچے بالوں کا ایک گچھا آپ کی جانب لپک رہا ہو اور بار بار اس کا منہ بھی کھل رہا ہو تو کیسا محسوس کریں گے؟ 

یہ ہیئری فروگ فش بھی کچھ ایسی ہی ہے جس کو دیکھنا کوئی خوشگوار تجربہ ثابت نہیں ہوتا اور دلچسپ بات یہ ہے کہ اسے بھیس بدلنے کا ماسٹر بھی مانا جاتا ہے— (اے ایف پی فوٹو)

۔ ۔ ۔
#shefro

No comments: