سری لنکا کے "عوام" کا مطالبہ ہے کہ پاکستان کی خفیہ ایجنسی "آئی ایس آئی" ملک میں ہونے والے بم دھماکوں کی تحقیقات سپردِ کی جائیں !.۔ ۔
یہ ہے دنیا کی نظر میں پاکستان کی خفیہ ایجنسی ISI کی عزت۔
دنیا کی بہترین پریمئر ایجنسی جس کے بارے میں پاکستان سے باہر دنیا کے تھنک ٹینک کے لوگ آئی ایس آئی سے مدد کا کہہ رہے ہیں۔
ہمیں اپنے ادارے پر فخر کرنا چاہئیے جس نے ملک میں دہشت گردی کرنے والے دشمنوں کو بلوں میں گھس کر مارا آج ہم عزت سے جی رہے ہیں۔
پاکستان دنیا کا وہ واحد ملک ہے جس کے دشمن زیادہ ہیں۔
آج ہم چاروں طرف سے گھرے ہونے کے باوجود بھی قائم و دائم ہیں تو صرف اپنے گمنام مجاھدین کی بے پناہ قربانیوں کی وجہ سے انہوں سے اپنے پاکیزہ خون سے اپنے وطن کی حفاظت کی ہے۔
۔ ۔ ۔
#shefro
No comments:
Post a Comment