دنیا بھر میں اگائی جانے والی فصل ہے!
۔ ۔
یہ گھاس کے خاندان سے تعلق رکھتی ہے اور غذائی ضروریات کو پورا کرنے کا ایک بڑا ذریعہ سمجھی جاتی ہے۔
ایک اندازے کے مطابق 2007ء میں پوری دنیا کی گندم کی پیداوار تقریباً 607 ملین ٹن رہی، جس کی رو سے یہ مکئی اور چاول کے بعد دنیا میں پیدا ہونے والی تیسری بڑی فصل ہے۔
گندم کا بیج خوراک کے لیے استعمال کیا جاتا ہے اور اسے پیس کر آٹا تیار ہوتا ہے، جس سے روٹی، ڈبل روٹی، بسکٹ، کیک، دلیہ، پاستہ، نوڈل وغیرہ تیار ہوتے ہیں۔ گندم کے بیج کے خمیر سے نشاستہ، بیئر، شراب اور حیاتیاتی ایندھن بھی تیار کیا جاسکتا ہے۔
گندم کے پودوں کا استعمال پالتو جانوروں کےچارے کے طور پر بھی استعمال کیا جاتا ہے۔
۔ ۔ ۔
#shefro
No comments:
Post a Comment