Translate

Showing posts with label #Canadair_CF_104_Starfighter. Show all posts
Showing posts with label #Canadair_CF_104_Starfighter. Show all posts

Wednesday, May 22, 2019

ایلومینیم_ڈیتھ_ٹیوب "🐂

ایف-104 طیارے کو 1960کی دھائ میں ہی جرمنی کی جانب سے "ایلومینیم ڈیتھ ٹیوب" کا خطاب مل گیا تھا۔

ء 1960سے لے کر 1987 تک جرمنی کے 292 ایف-104 طیارے کریش ہوئے جن میں 116 پائلٹ جانبحق ہوئے۔ جرمنی کے پاس ٹوٹل 950 ایف-104 طیارے تھے یعنی کریش ہونے والے جرمنی کے یہ تمام طیارے ٹوٹل طیاروں کا 30% تھے۔

۔ ۔ ۔
#shefro