پاک ایران سرحد پر فوری طور پر باڑ لگانے کا فیصلہ ! !(شاہ محمود قریشی)
۔ ۔
ایران کو مزید ڈوز دینے کے لیے کچھ دن بعد خان ایران کا دورہ کرنے جا رہا ہے۔
تاریخ میں پہلی بار پاکستان بغیر کسی ڈر دباؤ کے پاکستان کی بقا کی سفارتی جنگ کھل کر لڑ رہا ہے
اگر باڑ مکمل ہو گئی تو بلوچستان دہشت گردی سے پاک ہو جائے گا۔
باڑ لگتے ہی ایک خونی آپریشن شروع کیا جائے گا جسمیں ان تمام کتوں کو چن چن کر ہلاک کیا جائے گا جنہوں نے معصوم عوام کو شہید کیا۔
مارخورسائبرڈیفنس کی پوری ٹیم حکومت کے اس اقدام پر حکومت پاکستان کے ساتھ کھڑی ہے۔
اور امید کرتی ہے عمران خان اپنے دورہ ایران میں ایران کو بندے کا پتر بننے کی واضح الفاظ میں تاکید کرے گا۔ اور فوج کو بلوچستان میں ایک بڑا آپریشن کرنے کا حکم جاری کرے گا تاکہ دہشت گردوں کا ہر جگہ سے خاتمہ کیا جائے۔
#shefro