Translate

Showing posts with label #Photography_International_Prize. Show all posts
Showing posts with label #Photography_International_Prize. Show all posts

Tuesday, May 21, 2019

جمہوریت_کے_علمبردار 🎃

ء 1992 میں بوسنیا کی جنگ کے دوران  کروشیا کے ایک فوٹوگرافر نےصرب پولیس والے کو 500 "مارک" رشوت دیا کہ وہ ان کے سامنے کسی مسلمان کو بے دردی سے قتل کرے۔

تاکہ فوٹوگرافر اس قتل کے ہر لمحے کو اپنے کیمرے کی آنکھ سے محفوظ کر کے بہترین فوٹوگرافی کا بین الاقوامی انعام جیتے۔

۔ ۔ ۔
#shefro