Translate

Showing posts with label #Turkey. Show all posts
Showing posts with label #Turkey. Show all posts

Tuesday, May 7, 2019

ترکی کی مسجد ⛺

”جب یہ نئی مسجد ترکی میں بنائی گئی تو، سیکولر اور لادین طبقہئ نے صدر اردگان کی حکومت کا مزاق اڑایا۔۔۔ 
اس بات کو چیلنج کیا کہ حتی کہ ۱۰۰۰ افراد بھی یہاں نماز ادا نہیں کریں گے ...

پھر پہلے دن فجر کی نماز میں۔۔۔۔ ٦٧,۰۰۰ ترک مسلمان یہاں آئے اور اس دن سیکولرزم جہنم واصل کر دی گئی۔ 😘😘

۔ ۔ ۔
#shefro